• news

معاشی ترقی کی راہ میں کرپشن سب سے بڑی رکاوٹ ہے: ثروت قادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کی راہ میںکرپشن سب سے بڑی رکاوٹ ہے،سیاست سے منافقت ختم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، پانامہ لیکس نے حکمران ٹولے کی کرپشن پوری قوم کے سامنے بے نقاب کردی ہے،ٹیکس سے بچنے کیلئے سرمایہ باہر منتقل کرنے والوں کو قوم سے ٹیکسوں کا مطالبہ زیب نہیں دیتا۔

ای پیپر-دی نیشن