• news

صدیق الفاروق آج پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق آج (جمعرات) اپنے پیش رو سابق چیئرمین آصف ہاشمی کے حوالے سے تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن