• news

تھر میں دو بچے جاں بحق

مٹھی (نامہ نگار) تھر میں جمعرات کے روز بھی مختلف امراض کی وجہ سے دو معصوم بچے دوران علاج سول ہسپتال مٹھی میں فوت ہوگئے۔ ان میں گائوں رہاڑی کا ایک ہفتے کا بچہ نور احمد ولد محمد رحیم اور گائوں ولی محمد نوہڑی کا تین دن کا علی شیر شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن