• news

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کو ہرا کر ٹیم کا مورال بہتر ہوا : ثناء میر

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) قومی ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کو شکست دیکر ٹیم کا مورال بہتر ہوا، انگلینڈ کیخلاف سیریز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرینگے۔ ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ اس لئے دیا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع مل سکے لیکن بطور کھلاڑی ٹیم میں رہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن