• news

بھارتی ریاست مہاراشٹر کا انڈین پریمیئر لیگ کے میدانوں کیلئے پانی فراہم کرنے سے انکار

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندرا فادنویس نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے دوران کرکٹ کے میدان ٹھیک رکھنے کے لئے پانی فراہم نہیں کیا جائے گا۔ ایونٹ کے میچز اگر یہاں سے دوسری جگہ منتقل کردیئے جاتے ہیں افسوس نہیں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن