• news

آئی سی سی نے سنیل نارائن کا بائولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ہے جس کے بعد انہیں اپنا کیریئر جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ٹرینیڈاڈ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ سپنر کا ایکشن گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچ میں رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد نومبر میں انہیں معطل کردیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن