• news

داعش مغوی 300 فیکٹری ورکروں کو رہا کرنے پر رضامند

بیروت (رائٹرز+اے ایف پی) داعش نے دمشق سے اغوا کئے جانے والے 300فیکٹری ورکرز کو رہا کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دو قریبی گاﺅں کی دو لوکل حکومتوں اور داعش کے درمیان ایک محتاط معاہدے کے بعد داعش نے کہا ہے کہ 170 مغوی ورکروں کو جلد رہا کر دیا جائیگا۔دیگر کی رہائی کیلئے واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن