مختصر خبریں
٭ ہلیری صدر بننے کی اہل نہیں : سینڈرز٭امریکی یونیورسٹی میں اسرائیلی عہدیدار کی آمد پر فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ ٭یورپی یونین کا امریکی اور کینیڈین شہریوں کے لئے ویزے کی شرط عائد کرنے پر غور٭ ڈنمارک میں داعش کے 4ارکان گرفتار،اسلحہ بارود برآمد٭جماعت اسلامی مصرکے سابق سربراہ شام میں فضائی حملے میں ہلاک٭امریکی ریاستوں فلوریڈا اور جارجیا میں تیز ہوا اور بارش نے تباہی مچا دی ٭کرد عسکریت پسندوں کے حملے پانچ ترک پولیس اہلکار ہلاک٭ڈبلیو ٹی او نے عالمی تجارت میں کٹوتی کرتے ہوئے سطح 2.8 فیصد کر دی٭ امریکہ کے جنگلات میں آتشزدگی سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ٭سعودی عرب:16 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی کیلئے عدالت سے منظوری لازمی قرار ٭عراق سے نقل مکانی کرنے والوں کیلئے امریکی امداد کا اعلان٭عراقی فوج نے تاریخی شہر ھیت کا کنٹرول حا صل کر لیا ٭بھارتی ریاست مہاراشٹرا کا لاپتہ 12 ہزار بچوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ ۔٭جہاز میں سیٹوں کا سائز کم کرنے والی ائرلائنز پر پابندی لگائی جا سکتی ہے : امریکی سینٹ