گجرات: ماں بیٹیوں سے زیادتی اور برہنہ فلم بنانے والے گدی نشین نے عبوری ضمانت کروا لی
گجرات (نامہ نگار) ماں بیٹیوں سے زیادتی کے بعد ان کی برہنہ فلم بنانے والے دربار کے گدی نشین نے عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی۔ دربار سائیں کانواں والی سرکار کے گدی نشین سائیں اختر کے خلاف تھانہ سول لائن میں بلقیس بی بی اور اس کی بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ان کی ویڈیو فلم تیار کرنے پر تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر کے ایس پی کامران ممتاز کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا۔
عبوری ضمانت