شعیب سڈل دیانتدار افسر تھے، کمشن کا سربراہ بنانے پر مجھے اعتراض نہیں، رانا ثنا
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا تھا کہ شعیب سڈل کو انکوائری کمشن کا سربراہ بنانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران نے خود ایک ریٹائرڈ افسر کا انتخاب کیا۔ مسائل تو عمران کیلئے پیدا ہوئے ہیں۔ شعیب سڈل کے کام سے متعلق ہمیشہ اچھی بات سننے کو ملی ہے۔ شعیب سڈل ایک دیانتدار افسر رہے ہیں۔ شعیب سڈل کو کمشن کا سربراہ بنانے میں ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں۔
رانا ثنائ