• news

دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتی :چودھری سرور

مانگا منڈی ( نامہ نگار) دنیا کی کوئی قوم تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی بدقسمتی سے پاکستان میں شرح خواندگی 57فیصد ہے جبکہ ترقی یافتہ ممالک میں اس کی شرح 100فیصد ہے۔ان خیالات کا اظہار سابقہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مانگا منڈی میںمقامی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن