• news

اسلامی نظام ہر طبقے کے حقوق کا محافظ ہے: منسوب رحیمی

لاہور (پ ر) جامعہ مسجد و مدرسہ حلیمہ سعدیہ کے بانی و مہتمم مولانا منسوب رحیمی نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین سمیت ہر طبقے کو حقوق دیے اور ان کی حفاظت کا بھی بندوبست کیا ہے۔ اسلام نے جزا اور سزا کا ایسا نظام بنایا ہے جو ہر طبقے کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن