پانامہ لیکس ، انکوائری کمشن ڈنگ ٹپائو پالیسی کا حصہ ہے ، مخدوم سید احمد محمود
لاہور(خبر نگار)پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدرو سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمودنے وزیراعظم کی طرف سے انکوائری کمیشن کے اعلان پر اسے قوم کو گمراہ اور اقتدار کو طول دینے کے لیے ڈنگ ٹپائو پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔ اس موقع شوکت بسراء ،عبدالقادر شاہین، اورمحمد سلیم مغل بھی موجود تھے۔