حب میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
حب (نیوز ڈیسک) حب میں گزشتہ شام زہری سٹریٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ مرنیوالے کی فوری شناخت نہ ہو سکی جسکی نعش اور زخمی شخص کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔