• news

بھارتی ایئرلائن ایئر انڈیا کا قدیم طیارہ منتقلی کے دوران توازن کھونے سے گر پڑا

نئی دہلی (نیوز رپورٹ) بھارتی ایئر لائن ایر انڈیا کا قدیم طیارہ منتقلی کے دوران گر پڑا۔یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے سکندرآباد کے بیگم پیٹ قدیم ائیرپورٹ میں اس وقت پیش آیا جب یہ طیارہ بھاری کرین کے ذریعہ ایئرپورٹ کے پچھلے حصہ فیروز گوڑہ کے شیڈ میں واقع ائرپورٹ سٹیشن منتقل کیا جارہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن