• news

اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کی مکمل ہونے والی درجنوں انکوائریوں پر احکامات جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) اوورسیزپاکستانیز فائونڈیشن کی مکمل ہونے والی درجنوں انکوائریوں پر احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ متعدد افسران کی کرپشن‘ جعلی سندیں بھی بے نقاب ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن