• news

سندھ کے گورنر نے صنعتی تجارتی یونٹوں میں کم از کم اجرت کا تعین کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے صنعتی اور تجارتی یونٹوں میں کم از کم اجرت مقرر کرنے کے بل پردستخط کر دیئے۔ بل سندھ اسمبلی میں 25 جنوری 2016ء کومنظور ہوا تھا۔ محنت کشوں کی کم از کم اجرت کے تعین کیلئے بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔
کم از کم اجرت

ای پیپر-دی نیشن