• news

ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کا آڈٹ اخلاقیات کمیٹی کیلئے جسٹس (ر) وجیہہ الدین، جسٹس (ر) طارق محمود کے نام تجویز کئے گئے ہیں، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے وزیر داخلہ چودھی نثار نے آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کے ساتھ ساتھ یہ مطالبہ کیا کہ ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کے آڈٹ کیلئے اخلاقیات کمیٹی بنائی جائے۔ اخلاقیات کمیٹی کیلئے جسٹس (ر) وجیہہ الدین اور جسٹس (ر) طارق محمود کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔
ترجمان وزارت داخلہ

ای پیپر-دی نیشن