• news

خورشید شاہ آج قومی اسمبلی میں وزیرداخلہ کے الزامات کا جواب دیں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ قومی اسمبلی میں آج وزیرداخلہ چودھری نثار کے الزامات کا جواب دیں گے۔ خورشید شاہ کے قریبی ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن