• news

سنی اتحاد کونسل کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے اعلان کیا ہے کہ سنی اتحا د کونسل نے حکومت کے خلاف تحریک نجات چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے، احتجاجی تحریک کے دوران ملک بھر میں حکومت مخالف جلسے اور جلوس منعقد کئے جائیں گے اور چوکوں اور چوراہوں میں اذانیں دی جائیں گی، عمران خان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیںپانامہ لیکس کے بعدنواز شریف وزیر اعظم رہنے کا اخلاقی و قانونی جواز کھوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن