• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O اور ہر گز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا O مگر ساتھ ہی انشاء اللہ کہہ لینا اور جب بھی بھولے، اپنے پروردگار کو یاد کر لیا کرنا اور کہتے رہنا کہ مجھے پوری امید ہے کہ میرا رب مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کے قریب کی بات کی رہبری کرےO وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیادہ گزارےO 

سورۃ الکہف (آیت 24،25)

ای پیپر-دی نیشن