• news

لاہور میں ایل پی جی5 روپے کلو مہنگی

لاہور (نیوز رپورٹر) ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا جس کے باعث گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 240 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو تک اضافہ صرف لاہور کی حدود میں ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن