• news

فلم ’’ماہ میر‘‘ کے میوزک کی افتتاحی تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف مصنف اور ڈائریکٹر سرمد صہبائی کی فلم ’’ماہ میر‘‘ کے میوزک کی افتتاحی تقریب 14 اپریل کو دوبئی میں ہو گی جس میں فلم کی کاسٹ فہد مصطفیٰ، اداکار ایمان علی اور صنم سعید بھی شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن