• news

خیبر پی کے سکواڈ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )سٹار بلے باز یونس خان کو خیبر پی کے ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے کوچنگ سٹاف میں عبدالرحمان اور کبیر خان شامل ہیں ٹیم کے کھلاڑیوں میں ،، محمد اصغر ، فخر زمان ، یاسر شاہ ، احمد شہزاد ، عزیز اللہ ، فہیم اشرف ، رمیز عزیز ، راحت علی ، نوید یسین ، زوہیب خان ، مصدق حسین ، صدف مہدی ، انڈر 19 میں حیات اللہ شامل کیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن