پشاور: نیب نے ورکرز ویلفیئر بورڈ اراضی کیس میں پٹواری سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے ورکرز ویلفیئر بورڈ اراضی کیس میں پٹواری سمیت تین افراد گرفتار کر لئے۔ گرفتار پٹواری پر اراضی کی مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت لگانے کا الزام ہے۔ پٹواری نے قومی خزانے کو 5 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔
پٹواری سمیت 3 گرفتار