• news

عدالتیں تحقیقاتی ایجنسی نہیں، پانامہ لیکس کی انکوائری اقوام متحدہ کے کمشن سے کرائی جائے: صدر سپریم کورٹ بار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ بار نے پانامہ لیکس کی تحقیقات ججز سے کرانے کی مخالفت کر دی ہے۔ سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر نے کہا ہے کہ عدالتیں تحقیقاتی ایجنسی نہیں تحقیقات کے لئے حاضر سروس یا ریٹائرڈ ججوں کا کمشن قبول نہیں۔ پانامہ تحقیقات اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کمشن کے تحت کرائی جائے۔
سپریم کورٹ بار

ای پیپر-دی نیشن