میری پیاری ماں اور بھائی! آپ میرے لئے بہت سپیشل ہو: شہباز شریف کا ٹوئیٹ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ میری پیاری ماں اور بھائی آپ میرے لئے بہت سپیشل ہیں۔ والدہ اور بھائی میری زندگی کی عظیم شخصیت ہیں۔ دونوں سے بہت زیادہ پیار اور محبت ہے۔
شہباز/ ٹوئیٹ