• news

رائے ونڈ کے گھیرا¶ کی دھمکی عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

لاہور( اپنے نامہ نگارسے) پاکستان جسٹس پار ٹی کے چیئرمین ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے شریف خاندان کی رہاش گاہ رائے ونڈ کے گھیراو¿ کی دھمکی دینے پر عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا ہے کہ کسی کو کسی شہری کی رہائش گاہ کا گھیراو¿ کرنے کوئی قانونی حق نہیں، اگر عمران خان نے رائے ونڈ کے گھیراو¿ کی دھمکی واپس نہ لی تو قانونی چارہ جوئی کی جائے۔

نوٹس

ای پیپر-دی نیشن