قائم مقام صدر رضا ربانی نے صدارتی پروٹوکول واپس کردیا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) قائم مقام صدر رضا ربانی نے صدارتی پروٹوکول واپس کردیا۔ گزشتہ روز صدر ممنون حسین کی ترکی روانگی کے بعد چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں لیکن انہوں نے صدر کو حاصل پروٹوکول واپس کردیا۔