• news

افغان خاتون او آئی سی کے ایشیا کیلئے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر منتخب

استنبول (اے پی پی) افغانستان سے تعلق رکھنے والی خاتون اصیلہ وردک گزشتہ روز استنبول میں اوآئی سی) کے اجلاس کے موقع پرہونے والے انتخاب میں ایشیا کیلئے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر منتخب ہوگئی ہے۔یہ انسانی حقوق کے شعبے میں کسی اعلی عہدے پر افغان خاتون کے انتخاب کا پہلا موقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن