بھارتی الیکشن کمشن کی ’’صنفی مساوات‘‘ پولنگ سٹیشن پر خواجہ سرائوں کا عملہ مقرر کر دیا
کولکتہ(نیوز ڈیسک) بھارتی الیکشن کمشن نے معاشرے میں صنفی امتیاز کے خاتمے اور ’’ مساوات کو اجاگر‘‘ کرنے کی خاطر کولکتہ کے ایک پولنگ سٹیشن میں خواجہ سرائوں کا عملہ تعینات کردیا۔ خواجہ سرائوں کا عملہ 30اپریل کو جنوبی کولکتہ اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے پہنچے گا۔