• news

ڈاکٹر خالد محمود قتل کیس فوجی عدالت بھیجنے کاحکم

سکھر (نامہ نگار)سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ نے ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ میں جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن