• news

ایف بی آر میں 20 افسروں کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )میں وسیع پیمانے پر تقرریاں و تبادلے ، ان لینڈ ریونیو کے گریڈ 17 سے 20کے 20افسران کا مختلف شہروں میں تبادلہ کرد یاگیا جبکہ گریڈ 20کے ڈاکٹر فرید اقبال قریشی نے کلیکٹر ماڈل کسٹم کولیکٹوریٹ اپرائزمنٹ ویسٹ کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے کمشنر آئی آر آئی پی ٹی ایف ڈی ایچ آر ایم ریجنل ٹیکس آفس لاہور کو کمشنر ان لینڈ ریونیو ود ہولڈنگ ریجنل ٹیکس آفس گوجرانوالہ تعینات کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن