پیزاہٹ نے چیزی بائٹس کا نیا ذائقہ متعارف کرا دیا
لاہور (پ ر) دنیا بھر میں پیزا کے لئے مشہور برانڈ اور بین الاقوامی فوڈ چین پیزاہٹ نے پاکستان بھر میں پیزا کا نیا ذائقہ چیز پیزا متعارف کرا دیا منفرد طریقے سے تیار کئے جانے والے اس نئے ذائقے کے پیزا میں پنیر کے 24 چھٹے چھوٹے پیسز کو ڈال کر بھرا گیا ہے جس سے نہ صرف اس کے ذائقے میں خوشگوار اضافہ ہوا ہے جو کہ یقیناً ایک جدید اور ذائقہ دار ایجاد ہے چیزی بائٹس پیرا کو مزید تین نئے ذائقوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔ اب تک کے متعارف کرائے گئے ذائقوں میں یہ سب سے بڑی ایجاد ہے جو کہ اب تک مارکیٹ میں کسی کی جانب سے پیش نہیں کی جا سکی۔