• news

کراچی: رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ کو پیرول میں توسیع نہ ہونے پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ کے پیرول کی توسیع نہ ہو سکی۔ شاہ جہاں بلوچ کو جیل بھیج دیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ ارشد پپو قتل کیس میں پیرول پر تھے۔ سپریم کورٹ کے پیرول سے متعلق حکم کے پیش نظر حکومت سندھ نے توسیع نہ کی۔

ای پیپر-دی نیشن