روس میں امیر کم ہو گئے، پیوٹن کے داماد ارب پتی کلب کے کم عمر ترین رکن بن گئے
ماسکو (اے ایف پی) فوربز میگزین کی امیروں سے متعلق سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مندی کی وجہ سے روس میں ارب پتی افراد کی تعداد 88 سے کم ہو کر 77 رہ گئی ہے تاہم روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے داماد ارب پتی کلب کے سب سے کم عمر رکن بن گئے ہیں۔