ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر دیا گیا۔ ڈی جی بٹ کیخلاف کیس کی سماعت مجسٹریٹ وقاص رشید نے کی۔