• news

تحفظ اسلام اور کرپشن فری پاکستان کے حوالے سے جمعیت اتحاد العلماء کا اعلامیہ

لاہور( خصوصی نامہ نگار) جمعیت اتحاد العلما لاہور کے زیراہتمام منصورہ میں تحفظ اسلام وکرپشن فری پاکستان کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کے موقع پر صدر جمعیت اتحاد العلماء لاہور مولانا مختار سواتی نے اعلامیہ پیش کیا کہ گستاخان رسول کی سزائوں پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔ تحفظ خواتین بل اسلامی خاندانی نظام کے خلاف سازش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن