ساوتھ ایشیئن کالمسٹ کونسل کے عہدیداروں کا انتخاب
لاہور (پ ر) ’’ساک‘‘ نئی مرکزی باڈی اور مجلس عاملہ کا انتخاب مشاورت سے عمل میں لایا گیا جس میں صدر ہارون عدیم،سینئر نائب صدر زوار کامریڈ ،,نائب صدر شہباز انورخان، نائب صدر دوئم روشن لال ،سیکرٹری جنرل ،ضمیر آّفاقی جوائنٹ سیکرٹری،مظہر چودھری،فنانس سیکرٹری، ندیم انتھنی، انفارمیشن سیکرٹری غلام رضا، جبکہ تاحیات پیٹرن سعید اظہر ،چئیر مین مجلس عاملہ اطہر خرم، ارکان مجلس عاملہ اشرف سہیل، فضل حسین اعوان،پروفیسر منور صابر ،عارفہ صبح خان، صبا ممتاز، ڈاکٹر سیدہ دلاور شاہ، شہزادہ عرفان، محسن علی،جاوید فاروقی،رشید بھٹی،اصغر علی عباس، مرزا شہر یار ، فیصل درانی، ندیم خان(جونئیر)شعیب مرزا،اشرف شریف علی شیر خلطی اور ظفر اقبال شامل ہیں۔