فلمسٹار نور کی دبئی ایوارڈ شو میں شرکت
لاہور(آئی این پی)فلمسٹار نور کی دبئی میں ایوارڈ شو میں شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو دوبارہ سے ترقی کرتا دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔ پاکستان میں اب بہت اچھی فلمیں بن رہی ہیں جو کہ خوش آئند ہے۔ میری فلم’’عشق پوزیٹو‘‘بھی مکمل ہو چکی ہے جس کی ریلیز کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان بہت جلد کردونگی۔