• news

زرداری نے رحمن ملک کو فوری لندن طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے رحمٰن ملک کو فوری لندن طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے رحمٰن ملک کو فوری لندن طلب کر لیا۔ رحمٰن ملک اور اسحاق ڈار میں وزیراعظم کی برطانیہ روانگی سے قبل ملاقات ہوئی تھی۔ رحمٰن ملک کو موجود سیاسی صورتحال کے حوالے سے طلب کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن