• news

شادی تقریبات کا ترمیمی بل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نوائے وقت نیوز) پنجاب میں شادی تقریبات سے متعلق ترمیمی بل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پیر سید علی گیلانی ایڈووکیٹ نے نیا قانون چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ چادر اور چاردیواری کا تحفظ مجروح ہوا ہے۔ عدالت قانون پر عملدرآمد رکوائے۔

ای پیپر-دی نیشن