جولی فونکس کورس انگریزی سیکھنے کیلئے بہترین طریقہ ہے
لاہور (پ ر) جولی فونکس کورس انگریزی سیکھنے کے لیے بہترین طریقہ ہے جن طلبہ کو جولی فونکس کا کورس پڑھایا گیا انہوں نے انگریزی خوانی میں عام انگریزی سیکھنے والے کورس کے طلبہ سے زیادہ صلاحیت حاصل کی۔ فونکس کلب ایسوسی ایشن اور ریسرچ سوسائٹی فور سنتھیٹک فونکس نے جولی فونکس کے اشتراک سے ایک مقامی سکول سسٹم میں اس کورس کو متعارف کرایا جس کے اچھے نتائج برآمد ہوئے۔