• news

شہزادہ ولیم اور کیٹ نے تاج محل کی سیر کی دورہ اختتام پذیر واپس چلے گئے

دہلی (اے ایف پی) شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے گزشتہ روز تاج محل کی سیر کی اور تصاویر بنوائیں شہزادہ ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانہ نے بھی1992میں تاج محل کی سیر کی تھی تاج محل کی سیر کے بعد ولیم اور کیٹ واپس لندن چلے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن