• news

دہشت گردی کے الزام میں سزا پانے والے کم عمر خالد کو پاکستان بدر نہیں کیا جائیگا: امریکی عدالت

واشنگٹن (رائٹر) امریکی عدالت نے کہا ہے کہ امریکہ میں دہشت گردی کے الزام میں سزا پانے والے میری لینڈ کے سب سے کم عمر محمد ایچ خالد کو پاکستان بدر نہیں کیا جائیگا کیونکہ پاکستان میں اس پر تشدد کئے جانے کا خدشہ ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ بالٹی مور کے علاقے میں آیا، اسے 2011ء میں 17 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ خالد نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے 20 بار ایف بی آئی سے تعاون کیا۔

ای پیپر-دی نیشن