• news

برسلز حملوں پر ملک میں کئی مسلمانوں نے خوشی منائی: وزیر داخلہ بیلجیئم کا الزام

برسلز (اے ایف پی) بیلجیئم کے وزیر داخلہ جان جیمبن نے الزام لگایا ہے ائرپورٹ پر خودکش حملوں پر ملک میں کئی مسلمانوں نے خوشی منائی۔ انہوں نے کہا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران مولن بیک کے علاقے میں مسلمانوں نے پولیس پر پتھروں اور بوتلوں سے حملے کئے۔

ای پیپر-دی نیشن