• news

بھارت : مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں، خشک سالی فصلوں کے نقصان سے روزانہ 46 کسان خودکشی پر مجبور

نئی دہلی (آئی این پی) خود کو دنیا کی بڑی معیشت قرار دینے والے بھارت میں روزانہ 46 کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں اور مہنگائی، خشک سالی اور فصلوں کے نقصان وجوہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن