• news

کارکن عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج کر کے ثابت کر دینگے جواب دے سکتے ہیں: شکیل خان

کوونٹری(نامہ نگار)پاکستان کی با شعور عوام آج عمران خان کے گھر جو لندن میں ہے کے باہر بھر پور احتجاج کر کے یہ ثابت کر دیں گے کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن لیگل ونگ کے صدر چوہدری شکیل خان عدالت نے کیا انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کے خلاف چندہ اکٹھا کرنے اور عوام کو لوٹنے کے ساتھ ساتھ جھوٹ بول کر ورغلانے کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن