• news

معروف کلاسیکل گلوکارہ اقبال بانو کی ساتویں برسی 21اپریل کو منائی جائے گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) جنوبی ایشیاء کی معروف کلاسیکل گلوکارہ اقبال بانو کی ساتویںبرسی 21اپریل کو منائی جائے گی برسی کے سلسلے میں ملک بھر کے فلمی حلقوں میں قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ئوں کی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں گلوکارہ اقبال بانو کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن