تجارتی جنگ کے حوالے سے بیان کی مذمت ٹرمپ غیرمعقول آدمی ہیں: چینی وزیر خزانہ
واشنگٹن (اے ایف پی) چین کے وزیر خزانہ لو جی وئی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ غیرمعقول آدمی ہیں۔ انہوں نے ٹرمپ کے تجارتی جنگ کے حوالے سے بھی بیان کی مذمت کی۔ اگر ٹرمپ کی تجویز پر چینی درآمدی اشیا پر 45 فیصد ٹیرف لگایا گیا تو امریکہ دنیا کی لیڈر شپ کا حقدار نہیں ہوگا۔